Asad Rehman
Super Star Pakistani
16
- Messages
- 13,866
- Reaction score
- 33,100
- Points
- 1,451
سارے ڈر بس اسی ڈر سے ہیں کہ کھو جاۓ نہ یار
یار کھو جائے تو پھر کون سا ڈر بچتا ہےے
عشق وہ علم ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے
رحمان فارس
یار کھو جائے تو پھر کون سا ڈر بچتا ہےے
عشق وہ علم ریاضی ہے کہ جس میں فارس
دو سے جب ایک نکالیں تو صفر بچتا ہے
رحمان فارس