Do we really need to rush to markets for Eid shopping?

@intelligent086
لگتا ہے زیادہ آرام میں ہیں کوئی جواب نہیں آئے نئے تھریڈ لگائے ادھر سحری کا وقت ہوا وہ گئے اصل میں ہمارا رولا رپا غیر حاضر ہے اس نے جواب لے لینا تھا
@Maria-Noor
آ جائے گی تم اپنا کام جاری رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

@intelligent086
لگتا ہے زیادہ آرام میں ہیں کوئی جواب نہیں آئے نئے تھریڈ لگائے ادھر سحری کا وقت ہوا وہ گئے اصل میں ہمارا رولا رپا غیر حاضر ہے اس نے جواب لے لینا تھا
آ جاتی ہے ایس او پیز طے ہو رہے ہیں 😂 انتظار کریں
 
@Saad Sheikh,
:(
سر کھپانے کا فائدہ، فورم نے صحیح معنوں میں اپنا حق ادا کیا ہے ماریہ سسٹر ٹھیک کہتی ہیں اگر کسی نے کورونا سپیشلائزیشن کرنی ہے وہ پاکستان ویب کا ممبر بن جائے
ہم نے تو اپنی بہنوں کے کہنے پر ممبر شپ لے لی تھی 😍 لگتا ہے ماریہ کو بھابھی سے اختلاف ہے مجھے کنوارا لکھا ہے 😅 مونا دسو
ارے وہ ساری انڈین کہاں ہیں؟
 
@intelligent086
بمقابلہ
@intelligent086
😂😂😂
استادِ محترم کا احترام اپنی جگہ ہم میں سے کوئی ایسی گستاخی کر بھی نہیں سکتا، حقیقت
 
sir ko ham ne contest se rest dena tha ;)
آپ کریں نا کریں وہ اپنا وقت باقاعدگی سے فورموں کو دیتے ہیں، ہم تو چھوڑ چکے تھے دوبارہ بلا لیا گیا ہے
 
@Saad Sheikh
شیخ صاحب آپ اس قوم کو نہیں سمجھا سکتے، آپ کی محنت پر سیاستدان اور ملا پانی پھیر دیتے ہیں جاہلوں کا ہجوم
 
Back
Top