Lunch Healthy Chicken Dry Chilli chicken Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ڈرائی چلی چکن

chik.jpg

اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو،چوکور کٹی پیاز ایک عدد،سوکھی لال مرچ دس عدد،چلی گارلک ساس1/2کپ،کٹا لہسن ایک چائے کا چمچ،برائون شوگر ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،کارن فلور ایک کھانے کا چمچ،پیپریکا پائوڈر دو چائے کے چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،ڈارک سویا ساس تین کھانے کے چمچ،چلی ساس چار کھانے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ
ترکیب: پہلے تیل گرم کر کے اس میں کٹا لہسن ڈالیں۔اب اس میں بون لیس چکن اور پانی شامل کر کے ڈھک کر پکنے دیںچکن گل جائے اور پانی آدھا کپ رہ جائے تو اس میں سوکھی لال مرچ،پیپریکا پائوڈر،چلی ساس،ڈارک سویا ساس،کُٹی کالی مرچ،نمک،سرکہ،برائون شوگر،چوکور کٹی پیاز اور چلی گارلک ساس ڈال دیں،پھر تھوڑے سے پانی میں کارن فلور گھول کر اس میں شامل کریں اور چولہا بند کر دیں۔​
 

Back
Top