Dua E Qunoot Ki Waja Tasmeya

Answer
Saad Sheikh
قنوت اصطلاح میں، نماز کے اندر قیام کی مخصوص حالت میں دعا کرنے کو کہا جاتا ہے، سنت یہ ہے کہ دعائے قنوت صرف وتر اور پنجگانہ نمازوں میں ہی پڑھی جائے، پنجگانہ نمازوں میں دعائے قنوت مخصوص حالات (جب مسلمانوں پر عام مصیبت آ جائے) میں ہی پڑھی جائے گی۔​

Back
Top