Dunya ki JailoN main 11000 Pakistani Qiadi

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
دنیا کی مختلف جیلوں میں اب بھی تقریباً 11 ہزار پاکستانی قید
jail.jpg

دنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں اب بھی دس ہزار آٹھ سو چھیانوے پاکستانی قید ہیں۔ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، چین، ایران، بھارت، یونان، عراق، کویت، ملائیشیاء، ترکی، تھائی لینڈ، سپین، اٹلی، فرانس اور کینیڈا سمیت کئی دیگر ممالک شامل ہیں۔

اومان، سری لنکا، قطر روس، پرتگال، ناروے، ساؤتھ افریقہ، ہنگری، آسٹریلیا، بحرین، افغانستان اور بنگلا دیش کی جیلوں میں بھی سینکڑوں پاکستانی قید ہیں۔

دستاویز کے مطابق 4 ہزار 120 پاکستانی منشیات سمگلنگ، 1 ہزار 195 غیر قانونی امیگریشن جبکہ 1 ہزار 737 قتل، اغوا اور چوری کی جرائم میں قید ہیں۔

ان میں سے 190 پاکستانی انسانی سمگلنگ، 165 ڈکیتی، 374 فراڈ، 467 پاکستانی ویزا مدت ختم اور 2 ہزار 61 پاکستانی معمولی جرائم کی وجہ سے جیل میں ہیں۔
 
@intelligent086
Their plight is more complicated in foreign courts as they have little access to lawyers, translators, or consular assistance from Pakistani diplomatic missions. These destitute Pakistanis face the harshest punishments due to their lack of understanding of local laws and assistance with the legal process, incapability to communicate directly with the court, and inability to produce evidence from Pakistan in their defence. Despite these circumstances, there is no consular policy in place and the fate of imprisoned Pakistanis rests at the discretion of individual embassies.
 

@intelligent086
پڑھ لیا کچھ کچھ پلے پڑا ہے میری انگریزی کمزور ہے ے @Falak

نے اتنی مشکل انگریزی لکھ دی ہے
زمین والوں کا خیال نہیں آیا
راہنمائی کا شکریہ
 
@Maria-Noor
@Falak
واقعی ہی دونوں برابری کی سطح ہر کام چلا سکتی ہو ، کمزوری کو آڑھے نہ آنے دو
 
@intelligent086. @Falak
فلک آج چھٹی پر ہیں اب تو توازن برقرار رکھنے میں کامیابی کے لیے کچھ کرنا پڑے گا ورنہ آپ کی رفتار بڑھتی جائے گی زیادہ کالموں پر جواب دینا مشکل ہو جائے گا اس طرح آپ ممبران کے جوابات میں الجھے رہیں گے
 
@Maria-Noor
پرانے تھریڈ کے جوابات کے ساتھ نئے شروع کرنا واقعی مشکل ہو جاتا ہے دونوں کا معاملہ رومن اردو سے چل سکتا ہے
 
Back
Top