Asad Rehman
Super Star Pakistani
16
- Messages
- 13,866
- Reaction score
- 33,100
- Points
- 1,451
نور الہدی شاہ
دل میرابھی چاہتاہے
کہ جہاں جہاں کیمرےلگےہیں
وہاں وہاں اسی طرح
ریاست
حکومت
پچھلی تمام ملٹری
سوِل حکومتوں
آمروں
سیاستدانوں
کامنہ چڑاؤں
یہ ہےپاکستان کافائنل پورٹریٹ؟
یہ دیکھو
تم سب نے یہ بنایاہےہمیں
نام کاصلاح الدین ایوبی
مگردراصل ایک دیوانہ مقتول
بتاؤ
کسنےتمہیں سکھایاہےہمیں مارنا؟
@Recently Active Users