Ertugrul Ghazi Urdu Episode 29

Veer

Veer

Famous Pakistani
Staff member
27
 
Messages
35,541
Reaction score
45,337
Points
3,711
Historical Turkish drama serial Ertugrul Ghazi Season 1 Episode 29 in Urdu dubbing on PTV Home.

Ertugrul-Ghazi-Episode-29.jpg


Ertugrul Gazi: The Forgotten warrior of Islam. This series takes us back in time at the beginning of Ottoman Caliphate, when the entire Muslim world was on verge of collapse then this warrior of Turkic Kay tribe (قائی قبیلہ) emerged as savior of ummah and became one of the founding members of Ottoman Caliphate. #Ertugrul Gazi Urdu #Diliris Ertugrul Ghazi Urdu Language #Diliris Ertugrul Hindi Dubbed #Resurrection Ertugrul Urdu Dubbed HD
تیرہویں صدی عیسوی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی اور مقبول ترک ڈرامہ سیرئیل 'ارطغرل غازی' اب اردو ڈبنگ کے ساتھ دیکھیے پی ٹی وی ہوم پر روزانہ شام 7بج کر 55منٹ پر یا پاکستان ویب پر کسی بھی ٹائم۔

ڈراما ’’ارطغرل‘‘ اس عظیم شخصیت کے بارے میں ہے جو سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد تھے۔ ان کا نام ارطغرل تھا اور انہيں ارطغرل غازی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ایک خانہ بدوش قبیلہ قائی کے سردار تھے اس ڈرامے کی کہانی ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں کی جانے والی فتوحات کے گرد گھومتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے مسلمانوں کی فتوحات پر مبنی اس ڈرامے کو اردو میں ڈب کرنے کی ہدایت کی تاکہ ہمارے نوجوان اسلامی اقدار، ثقافت اور فتوحات سے روشناس ہوسکیں۔

’’ارطغرل غازی’‘ پی ٹی وی سے پہلے دنیا کی 60 مختلف زبانوں میں نشر ہو چکا ہے۔ مجموعی طور پر اس کی 179 قسطیں ہیں اور یہ پہلی مرتبہ 2014 میں ترکی کے سرکاری چینل سے نشر ہوا تھا۔
 
Back
Top