Ghazal Es Karri Dhoop Main Jalty Hue Paaon Ki Tarha..

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406
"غزل"

"اِس کڑی دھوپ میں جلتے ہوئے پاؤں کی طرح
تُو کسی اورکے آنگن میں ہے چھاؤں کی طرح

تُو تو واقف ہے میرے جذبوں کی سچائی سے
پھر کیوں خاموش ہے پتھر کے خداؤں کی طرح

میں تو خوشبو کی طرح ساتھ رہا ہوں تیری
تو بھٹکتا رہا بے چین ہواؤں کی طرح

وہ جو برباد ہوئے تھے وہی بد نام ہوئے ہیں
تو تو معصوم رہا اپنی اداؤں کی طرح

غم تو یہ ہے کہ ہمیں کوئی خوشی راس نہیں
زندگی کاٹ رہے ہیں ہم سزاؤں کی طرح


 

Back
Top