Ever heard of Baoli? Is there a Baoli in any city of Pakistan?

Princess

Princess

Well-Known Pakistani
Staff member
Baby Names Staff
6
 
Messages
708
Reaction score
880
Points
231
Have you ever heard the name of Baoli?

This is a big well that can reach through the stairs of water level. There are roads and rooms around which are very cold even in extreme heat. In old times, rich people used to arrange their office and gatherings there and they used to sit on the side of cold water.

Is there a Baoli in any city of Pakistan? @Recently Active Users

Baoli in Pakistan.jpg

باؤلی کا نام سنا ہے کبھی؟

یہ ایک بڑا سا کنواں ہوتا ہے جس میں پانی کی سطح تک سیڑھیوں کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں.اس میں ارد گرد راہداریاں اور کمرے بنے ہوتے ہیں جو شدید گرمی میں بھی بہت ٹھنڈے رہتے ہیں.پرانے زمانے میں امیر لوگ وہاں اپنے دفتر اور محفلیں سجاتے تھے اور یوں تپتی دوپہریں ٹھنڈے پانی کے پہلو میں بیٹھ کر گزار دیتے تھے.

کیا پاکستان کے کسی شہر میں باؤلی ہے؟​
 

کھوڑہ باؤلی قومی ورثہ (کنواں ) شیر شاہ سوری کھوڑا کو وادی سون کا دل کہا جاتاہے اور آبادی کے لحاظ سے بھی یہ وادی سون کا ایک بڑا گاؤں ہے.. کھوڑا گاؤں کے مغرب کی جانب شیر شاہ سوری کے دور کا کا یہ کنواں موجود ہے جو آج سے تقریباً پانچ سو سال قبل عوام کی فلاح و بہبود کے لیئے بنایا گیا تھا۔۔۔۔
Baolii.jpg
 
Back
Top