Sad Poetry FAAsla......

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406

"فاصلہ"

گُماں ہوتاہےُمجھ کو
.........ازل سے چل رہا ہوں
ابھی اس سے ُجدا ہو کےمیں آیا ہوں
سفر شاید یہیں پہ ختم ہوتا ہے
۔
.........بہت اب تھک گیا ہوں
بِچھڑنا آخری منزل ہی ٹھیرا ہے
ابد تک فاصلہ طے کر چُکا ہوں
 

Back
Top