Drinks Fizzy Lemonade Drink

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
فزی لیمنیڈ


Fizzy.jpg

اجزاء: لیموں کا رس تین عدد ،نمک ایک چٹکی،کالا نمک ایک چٹکی، چینی 1/2 کپ، چینی 1/2 کپ،آئس کیوبز1/2کپ،وائٹ سوفٹ ڈرنک ایک کپ

ترکیب: فوڈ پروسیسر میں لیموئوں کا رس،نمک،کالا نمک ،چینی،آئس کیوبز اور وائٹ سافٹ ڈرنک اچھی طرح بلینڈ کریں اور گلاس میں نکال کر فوراً سرو کریں۔​
 

Back
Top