Lunch Healthy Chicken Fried Chicken Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
فرائیڈ چکن

chicken1.jpg

اجزاء: چکن ونگز آدھا کلو،کوکنگ آئل حسب ضرورت،لیموں کا رس تقریباً د و چمچ،مرچیں ڈیڑھ کھانے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ،لہسن اور ادرک پانی دو چائے کے چمچ،اجوائن چٹکی بھر،تل ایک چائے کا چمچ،بریڈ کرمبز ایک کپ،انڈے دو عدد
ترکیب: ونگز کو اچھی طرح دھو لیں،بعد ازاں تل،بریڈ کرمبز اور انڈے کے علاوہ تمام مصالحہ جات لگا کر تقریباً دو سے اڑھائی گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔اچھی طرح میری نیٹ ہو جائیں تو چولہے پر چڑھا کر کچھ دیر تک پکا لیں۔اس کے بعد اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور ایک ایک کر کے انڈے میں ڈبونے کے بعد بریڈ کرمبزلگا کر رکھتی جائیں۔آخر میں سب ونگز کے اوپر تیل چھڑک دیں اور کڑاہی میں تیل ڈال کر فرائی کر لیں۔مزیدار چکن ونگز تیار ہیں۔​
 

Back
Top