Lunch Beef Kabab Fried gola kabab Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
فرائیڈ گولا کباب
abc.jpg

اجزاء:گائے کا قیمہ1/2کلو،تلی پیاز250گرام،انڈا ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، دہی چار کھانے کے چمچ،پسا کھوپرا چار کھانے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،پسی جاوتری1/2چائے کا چمچ،جائفل1/2چائے کا چمچ،پسا گرم
مصالحہ 1/2چائے کا چمچ،تیل حسبِ ضرورت،کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ،ہری مرچ چار عدد،نمک ایک چائے کا چمچ


ترکیب:گائے کے قیمے میں تلی پیاز،ادرک لہسن کا پیسٹ،پسا کھوپرا،ہری مرچ،کچا پپیتا،پسی لا ل مرچ،پسا گرم مصالحہ،پسی جاوتری،جائفل اور نمک ملا کر باریک پیس لیں۔اب اس میں دہی اور انڈا شامل کر کے ہاتھ سے اچھی طرح مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اس کے بعد انہیں گولا کباب کی شکل دے کر گرم تیل میں شیلو فرائی کر لیں۔​
 

Back
Top