Ghadon ke liye

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
گدھوں کے لئے​

راستے میں بھیڑ دیکھ کر گھڑ سوار رک گیا اور ایک آدمی سے پوچھا ،’’یہ بھیڑ کیسی ہے‘‘ ؟
دوسرا کہنے لگا: یہاں ڈگریاں فروخت ہورہی ہیں ۔
گھڑ سوار نے ڈگری خریدی اور سوچ کر کہنے لگا ۔۔ایک ڈگری میرے گھوڑے کو بھی دے دو۔دوسرے نے کہا : یہ گھوڑوں کے لیے نہیں ،صرف گدھوں کے لیے ہیں۔​
 

Back
Top