Quran Hadith Ghar walon ki hifazat By Maulana Muhammad Yunus Palan Puri

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
گھر والوں کی حفاظت
ایک صحابیؓ نے عرض کیا یارسول اﷲﷺ ! مجھے اپنی جان اور اپنی اولاد اور اپنے اہل وعیال اور مال کے بارے میں خوفِ ضرر رہتاہے۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا صبح وشام یہ پڑھ لیاکرو:
(بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ وَنَفْسِیْ وَوَلَدِیْ وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ)
چند دن کے بعد یہ شخص آئے تو آپﷺ نے دریافت فرمایا: اب کیا حال ہے؟ عرض کیا : قسم ہے اس ذات کی جس نے حق کے ساتھ آپﷺ کو مبعوث فرمایا ، میرا سب خوف غائب ہوگیا۔(کنزالعمال)


روحانی مسائل اور انکا حل ..... تحریر : مولانا محمد یونس پالن پوری
سے انتخاب​
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ دینی معلومات
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور جواب کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
@intelligent086
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
 
Back
Top