Chulbul
Well-Known Pakistani
5
- Messages
- 387
- Reaction score
- 511
- Points
- 151
محترم مسکرانے نہیں افسوس کا مقام ہے ہماری نوجوان نسل کا بیڑا غرق ہو رہا ہے اس کی حوصلہ شکنی کی جائے، فورم کو بھی اپنی اصلاحات میں اس کے منفی اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے غور کرنا چاہئیے