Ghazal جو دن گزر گئے ہیں تیری التفات میں

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406

جو دن گزر گئے ہیں ترے التفات میں
میں ان کو جوڑ لوں
کہ گھٹا دوں حیات میں

کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لطف لے گی میرے واقعات میں

میرا تو جرم تذکرہ عام ہے مگر
کچھ دھچیاں ہیں میری زلیخا کے ہاتھ میں

آخر تمام عمر کی وسعت سما گئی
اک لمحہ گزشتہ کی چھوٹی سی بات میں

اے دل ذرا سی جرا`ت رندی سے کام لے
کتنے چراغ ٹوٹ گئے احتیاط میں
مصطفٰٰی زیدی
 

Back
Top