Nazm Hairan hoon mehve tamasha hoon main

غم نے ہنسنے نہ دیا
ضبط نے رونے نہ دیا
اسی الجھن نے کچھ فیصلہ ہونے نہ دیا
رونا چاہا تو ستاروں نے تسلی دی
سونا چاہا تو تیری یاد نے سونے نہ
غموں سے چور ہو کر زندگی سے مایوس ہو کر
مرنا چاہا تو تیرے پیار نے مرنے نہ دیا
bhttttttttttttttt khooob :rofl:
isi uljhan ney kuch faisla honey naa dia :laugh:
 

Back
Top