Nazm Hairan hoon mehve tamasha hoon main

Maria-Noor

Maria-Noor

New Member
I Love Reading
Invalid Email
11
 
Messages
6,575
Reaction score
11,924
Points
731

حیراں ہوں محوتماشہ ہوں میں
چلن یہ زمانے کا کیا ہو گیا
کہ آنچل میں جس کو چھپایا گیا
جسے گھر کی ملکہ بنایا گیا
وہی اپنی عظمت سے نالاں ہوئ
عاقل تھی وہ کیسے ناداں ہوئ
وہ عورت کہ جس کی بڑی شان ہے
رسول خدا کا یہ فرمان ہے
ہے بیٹی تو رحمت سمجھو اسے
بہن ہے تو بھائ کا وہ مان ہے
تو کیوں اپنے درجے سے انجان ہے؟
بھلایا کیوں جو رب کا فرمان ہے
ہے گھاٹے کا سودا جو اس نے کیا
بجھا ڈالا ایماں کا روشن دیا
نہ بگڑا ہے کچھ اب بھی لوٹ آؤ تم
ہے کیا شان مسلم یہ دکھلاؤ تم
 

حیراں ہوں محوتماشہ ہوں میں
چلن یہ زمانے کا کیا ہو گیا
کہ آنچل میں جس کو چھپایا گیا
جسے گھر کی ملکہ بنایا گیا
وہی اپنی عظمت سے نالاں ہوئ
عاقل تھی وہ کیسے ناداں ہوئ
وہ عورت کہ جس کی بڑی شان ہے
رسول خدا کا یہ فرمان ہے
ہے بیٹی تو رحمت سمجھو اسے
بہن ہے تو بھائ کا وہ مان ہے
تو کیوں اپنے درجے سے انجان ہے؟
بھلایا کیوں جو رب کا فرمان ہے
ہے گھاٹے کا سودا جو اس نے کیا
بجھا ڈالا ایماں کا روشن دیا
نہ بگڑا ہے کچھ اب بھی لوٹ آؤ تم
ہے کیا شان مسلم یہ دکھلاؤ تم
عمدہ اور خوب صورت انتخاب
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@Maria-Noor
 
@Angelaa
راز دی گل بتاؤں میں نے بھی خبر پڑھی ہے مجھے بھی اللہ کا شکر ہے اس ڈرامے کا عارضہ لاحق نہیں ہوا تھا
یہ ڈرامہ انجام کو پہنچا تو مجھے اس کے کرداروں کا پتہ نہیں تھا بھابی نے افسردہ سا بتایا کہ دانش مر گیا ہے میرا کزن بھی دانش ہے جو ملٹری مین ہے میرا دھیان اس کی طرف گیا میں نے پوچھا کس نے بتایا کہنے لگی ابھی ڈرامہ دیکھ کر آ رہی ہوں میں نے کہا کہ شاباش بیٹی اب گھر میں کسی اور کو نہ بتانا
 
Back
Top