Lunch Healthy Rice Handi Chilman Birayani Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ہانڈی چلمن بریانی

handi.jpg

اجزا:بون لیس چکن1/2کلو(دو انچ کیوبز میں کٹے)،،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،بھنا،کٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،چوپڈ ہری مرچیں چار عدد، سرخ پیاز چار کھانے کے چمچ،کٹا لہسن دو کھانے کے چمچ،
نمک ایک چائے کا چمچ،چوپڈ ٹماٹر چار عدد،پودینے کے پتے پندرہ عدد،زعفران1/2چائے کا چمچ، کیوڑا1/2چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا 1-1/2چائے کا چمچ،چوپڈ ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ، تیل 1/2 کپ، اُبلے چاول1/2کلو(ایک کھانے کا چمچ نمک،ایک کھانے کا چمچ مکس گرم مصالحے کے ساتھ)

ترکیب:ہانڈی میں تیل گرم کر کے کٹا لہسن فرائی کر لیں،پھر اس میں چکن،ٹماٹر،دوکھانے کے چمچ سرخ پیاز،آدھا چوپڈ ہرا مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔اس کے بعد تمام خشک اجزاء شامل کر کے اچھی طرح فرائی کریں۔اب باقی ہرا مصالحہ ڈال کر اُبلے چاول،سرخ پیاز،کیوڑا اور زعفران ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ دم دیں۔آخر میں رائتے کے ساتھ سرو کریں۔​
 

Back
Top