Happy Birthday Maria Dearoo...!!!

۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خیر و برکت دے۔
آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
@Saad Sheikh
ثم آمین
جزاک اللہ
graphics-thank-you-591500.gif
 

اور اس سے پہلے کہ حبیب بھیا ہماری ''انگلش'' پہ ''حرف'' اٹھائیں۔:p:laugh:۔۔ہم آپ کی سالگرہ کی وشز کا اردو ورژن بھی اشو کئے دیتے ہیں۔:rofl:۔۔تو آپ کو ہماری طرف سے بہت ت ت ت ت ت سی نیک دعائیں اور خواہشات۔۔۔:playing with butterfly:۔!!!!!!!!!!
@Angelaa
:laugh:
یہ اردو ورژن میرے لیئے ’’ ایشو‘‘ ہے
اب اسے ’’ ایشو‘‘ کا حل میری طرف سے
بھی

:whistling:

BD1.jpg
 
خدائے بزرگ و برتر آپ کو اور آپ سے منسلک رشتوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھتے ہوئے تمام بیماریوں ، برائیوں، تکالیف و اذیت اور آزمائشوں سے بچائے۔۔ اور صحت و تندرستی اور مسرتوں بھری ایمان کے ساتھ عمر خیر عطا فرمائے۔۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :love::love::love:۔
آمین یا رب العالمین.jpg

@Angelaa
@Maria-Noor
 
وقت دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے ، تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنساکرے
پھولوں کی مانند کِھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر ایک خطا کرے
..!!
آمیـــــــــــــــن
@Angelaa
@Maria-Noor
BD2.jpg
 
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
ماشاءاللہ
@Angelaa
اس خوب صورت دعا پر
@Maria-Noor
کے لیئے
BD3.jpg
 
Salaamn.png

@Angelaa
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
@Maria-Noor


MariaBD.jpg

h.gif
a.gif
p.gif
p.gif
y.gif
empty.gif
b.gif
i.gif
r.gif
t.gif
h.gif
d.gif
a.gif
y.gif

سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پر اللہ رب العزت آپ کی تمام نیک اور جائز خواہشات پوری کرے ، ساری نیک دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین
 
:laugh:
یہ اردو ورژن میرے لیئے ’’ ایشو‘‘ ہے
اب اسے ’’ ایشو‘‘ کا حل میری طرف سے
بھی

:whistling:

@Angelaa
واہ واہ بھیا انتظار کی قیمت ادا کر دی آپ کو ہر جگہ ایشو ہی نظر آتا ہے کورونا کیمپین سے باہر بھی دنیا ہے میری سالگرہ کو ایشو بنا دیا دسو میری بہن نے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور آپ پٹھے مطلب نکالنے لگ پڑے ہیں خود تو بروقت ہی رسمی طور پر جان چھڑا لی تھی..... اوئے مجھے آوازیں آنا شروع ہو گئیں باقی جواب آ کر دیتی ہوں
 
@Angelaa
واہ واہ بھیا انتظار کی قیمت ادا کر دی آپ کو ہر جگہ ایشو ہی نظر آتا ہے کورونا کیمپین سے باہر بھی دنیا ہے میری سالگرہ کو ایشو بنا دیا دسو میری بہن نے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور آپ پٹھے مطلب نکالنے لگ پڑے ہیں خود تو بروقت ہی رسمی طور پر جان چھڑا لی تھی..... اوئے مجھے آوازیں آنا شروع ہو گئیں باقی جواب آ کر دیتی ہوں
واپس نہیں آئی ؟ ارے فورم کو کچھ نہیں ہوتا ان شاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کورونا کا سدباب میرے فرائض میں شامل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
Back
Top