Funny Poetry Hazaron lakhon ki haisiyat apni jagha .. !

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,348
Reaction score
19,975
Points
1,236

ہزاروں لاکھوں کی حیثیت اپنی جگہ
دس روپیے کی حیثیت اپنی جگہ
رسک میں ایک روپیے کا ضیاع
بھری تجوری کا زوال ہے
جیت گیے تو چڑھی قسمت
ہار گیے تو!
تجوری کا یہ سوال ہے
جیتنے والا سکون کی نیند لوٹے گا
ہار عمر بھر کا ملال ہے
کچھ دے کر پایا تو کیا پایا
اس جہاں میں کہاں ملتا ایسا دلال ہے
سوچ کے دائرہ وسعت لیتے گئے کہ
پھر کان میں گونجی یہ آواز
میاں صاحب دس روپیے کا سوال ہے
پھر ہوش آیا
یہاں تو فقط لینا ہے دینے کا کب ذکر ہے
میاں صاحب کی باچھیں کھل گیئں
خوش ہو کر بولے
پوچھ لو‘ ہو سکتا ہے بتا ہی دوں
یہ بعید از قیاس نہیں
فقیر کا سوچ حیرت کی نذر ہوا
کچھ بھی نہ سمجھ سکا
یہ تو خود اک مفتا سوال تھا
بڑبڑاتا ہوا واں سے چل دیا
میاں صاحب دکھ کے سمندر میں غرق ہوئے
کم بخت دس کا چونا لگا گیا

@Recently Active Users
 

Back
Top