Adabi Mazameen Insaan acha ya bura khud banta hai.

Semmi

Semmi

Well-Known Pakistani
I Love Reading
5
 
Messages
529
Reaction score
665
Points
176
انسان اچھا یا بُرا خود اپنی مرضی سے بنتا ہے، اچھا انسان بُرے لوگوں میں رہ کر بھی بُرا نہیں بنتا، بلکہ ان میں بھی کچھ اچھائیاں ڈھونڈ کر اپنا ہی لیتا ہے، ظرف تو اپنا ہے فطرت اور ایمان تو اپنا ہے، تو کوئی اور کیسے آپ کو بُرا بنا :)سکتا ہے...!!
 

Back
Top