intelligent086
Star Pakistani
20
- Messages
- 17,578
- Reaction score
- 26,649
- Points
- 2,231
انسان کے تین حصے
انسان کے تین حصے ہیں۔ ایک اللہ کا ،ایک اپنا اور ایک حصہ کیڑے مکوڑوں کا ۔اور جو حصہ اللہ کا ہے وہ روح کا ہے۔ اور جو حصہ اپنا ہے وہ اصل میں عمل ہے، اور جو کیڑے مکوڑوں کا ہے ،یہ وہی جسم ہے جس پر ہم بہت ناز کرتے ہیں۔