Insan apni zaat se hi tang ajaye tou?

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,348
Reaction score
19,975
Points
1,236
اقتباس
کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے ہی تنگ آجائے تو اُسے اپنا وجود ہی کائنات پر بوج محسوس ہونے لگتا ہے۔ ایسے میں کوئی خوشی، کوئی دکھ متاثر نہیں کر تا۔ آنکھیں خشک سیلاب بن کر ویران ہو جاتی ہیں، سوچ کے دریچوں پر جیسے قفل پڑ جاتے ہیں۔ دل کِسی پرانے کھنڈر کی طرح ہو جاتا ہے۔


@Recently Active Users
 

Back
Top