Insani Shakhasiyat Ki Ta'meer

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
انسانی شخصیت کی تعمیر​

parent.jpg


ابتدائی عمر میں توجہ بچوں کے کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے، عمر کے ابتدائی 11 برسوں میں محبت، توجہ اور نگہداشت نہ ملنے کے باعث بچے جذباتی مسائل، عدم تحفظ اور بے اعتمادی جیسے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق دور حاضر میں پیرنٹنگ ایک فن کی شکل اختیار کر گئی ہے جس کا سیکھنا والدین خصوصاََمائوں کے لئے ضروری ہے، بچوں کی پرورش ، کھانے پینے اور لباس کا خیال رکھنے تک محدود نہیں بلکہ اس کے چھ اہم شعبے ہیں جن میں جسمانی صحت، تخلیقی صلاحیتوں کی نشو و نما، معیاری تعلیم، نفسیاتی صحت اور ماحول خصو صاََ گھر کی تزئین و آرائش جیسے امور شامل ہیں، والدین پر ان امورکی بنیادی معلومات حاصل کرنے پر زور دیاگیا ہے۔​
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
 
Back
Top