Interesting things you don't know about the Earth in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
زمین کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے ۔۔۔۔۔ وردہ بلوچ

zameen.jpg

زمین پر ایسی ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ خوبصورتی کرۂ ارض پر رہتے ہوئے ہر سو بکھری نظر آتی ہے۔ دور خلا سے بھی اس کا حسن آنکھوں کو خیرہ کرتا ہے۔ کائنات میں یہ سیارہ اس لحاظ سے انوکھا ہے کہ یہاں زندگی کی رنگا رنگی ممکن ہے۔ یہیں وہ فضا ہے جس میں ہم جی بھر کر سانس لے سکتے ہیں۔ یوں تو خیال آتا ہے کہ کرۂ ارض کے بارے میں انسان بیشتر چیزیں جان چکا ہے لیکن بہت سے ایسی اچھوتی اور انوکھی چیزیں ہیں جن سے بیشتر افراد واقف نہیں۔

ابلتا ہوا دریا بھی ہے

اس حقیقت کو کبھی فسانہ سمجھا جاتا تھا۔ جنگل میں رہنے والے کہا کرتے تھے کہ ایسا دریا جس کا پانی ابل رہا ہے، موجود ہے۔ تجسس میں مبتلا انڈرس روزو شخص نے وہاں پہنچ کر اسے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور واپس آ کر دنیا کو خبر کر دی۔ جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے ایمازون جنگل میں ابلتا ہوا دریا ہے۔ اگرچہ اس کا پانی ابل نہیں رہا لیکن انتہائی گرم ہے۔ اس کا درجہ حرارت 93 سینٹی گریڈ کے لگ بھگ ہوتا ہے۔ اگر کوئی جانور اس میں گر جائے تو فوراً مر جائے۔ اس کے پانی کی حدت کا سبب کیا ہے، اس بارے میں بہت سے قیاس کیے جاتے ہیں۔

دن رات بڑے ہو رہے ہیں

زمین پر دن رات کی طوالت بڑھ رہی ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق جب 4.6 ارب برس قبل زمین تخلیق ہوئی تو اس وقت دن اور رات تقریباً چھ گھنٹے طویل تھے۔ 62 کروڑ برس بعد ان کی طوالت بڑھ کر 21.9 گھنٹے ہو گئی۔ آج کل دن رات تقریباً 24 گھنٹے کے ہوتے ہیں لیکن ہر ایک صدی بعد ان کی طوالت میں 1.7 ملی سیکنڈ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ وجہ کیا ہے؟ چاند دھیرے دھیرے زمین کی محوری گردش کی رفتار کم کر رہا ہے۔

قطبین بدلتے رہتے ہیں

ہمارے خیال میں شمال، شمال میں ہے اور جنوب، جنوب میں۔ قطب شمالی کی پہچان الاسکا اور جنوبی کی انٹارکٹیکا ہے۔ لیکن مقناطیسی قطب (میگنیٹک پولز) کی حد تک یہ مکمل سچ نہیں۔ مقناطیسی قطب چند لاکھ برسوں کے بعد الٹ ہو جاتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کے ہاتھ میں آٹھ لاکھ برس تک قطب نما رہے تو آخر کار وہ بتانے لگے گا کہ انٹارکٹیکا شمال میں ہے۔ حالیہ برسوں میں شمالی مقناطیسی قطب کے اپنی جگہ سے ہٹنے کا مشاہدہ سائنس دان کر چکے ہیں اور یہ کینیڈا سے سائبیریا کی جانب منتقل ہوا ہے۔ اس حرکت کے باعث بحری، فضائی اور زمینی راستوں کی نشاندہی کرنے والے نظام میں بار بار تبدیلی کرنی پڑی ہے۔

میمل کی سب سے بڑی ہجرت فضا میں ہوتی ہے

میملز کے بڑے گروہ ہجرت کرتے رہتے ہیں۔ مثلاً افریقہ میں 13 لاکھ کے قریب بیل نما ''وائلڈ بِیسٹ‘‘ کینیا سے تنزانیہ ہجرت کرتے ہیں۔ شاید آپ کے ذہن میں خیال آیا ہو کہ اس سے زیادہ بڑی تعداد میں کون سا میمل ہجرت کرتا ہو گا!

ہر برس بلی جتنی بڑی چمگادڑوں کی ایک قسم جسے ''فروٹ بیٹ‘‘ یا ''میگا بیٹ‘‘ کہا جاتا ہے، کروڑوں کی تعداد میں جمہوریہ کانگو سے زیمبیا میں واقع کسانکا نیشنل پارک کی طرف اڑ کر ہجرت کرتی ہیں۔ یہ میملز کی سب سے بڑی ہجرت تصور کی جاتی ہے۔​
 
Columnist
Vardah Baloch

زمین کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے ۔۔۔۔۔ وردہ بلوچ

View attachment 53354

yeh tou hum jantey they 🤭
 
:geek: :geek: uraa lain mzaak...:geek:shoq sey urrayiye:dead: wesey yeh mzaak urr k jata kahan hai?;):laugh:
abhi aik قلب online hai naa...jab dono قالب akhathey online aayen gey phir aap sey poochain gey:rofl::p
اڑنے کا پتا ہے جانے کا نہیں اور یہ دو بیمار اور ایک جان آپ دونوں کو ہدیہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے رات کو فرصت ہوتی ہے وہ ویہلی منجی توڑ رہی ہے بخار کیا ہوا ہے بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا نماز کا وقت ہو گیا
اللہ حافظ​
 
اڑنے کا پتا ہے جانے کا نہیں اور یہ دو بیمار اور ایک جان آپ دونوں کو ہدیہ کیا ہے ۔
is k baarey main bhi koi research krain naa aap.. :p
ROFL...hum jaantey hain :p k hum dono ko hi hadiya kiya hai...is nayaaab hadiye pey hum tah e dil sey sapaas guzaar hain... :p :laugh:
 
مجھے رات کو فرصت ہوتی ہے وہ ویہلی منجی توڑ رہی ہے بخار کیا ہوا ہے بس ۔۔۔۔۔۔۔۔
Hayeeeeee Zaalim zmaaana :eek:aik tou hmari apiaa ki tabiyat sahi nai..aur doosra aap un k baarey main aisaa keh rahey..huqooq e niswaan walo agley march main aap ko poochain gey :rofl:
Khuday e Bazurg o Bartar seht e kaamila ataa farmaye.. khial rakha krain aap log... apiaa tou rakhti nai hain khud ka khial..
 
Back
Top