Semmi
Well-Known Pakistani
I Love Reading
5
- Messages
- 529
- Reaction score
- 665
- Points
- 176
محبت آپ کسی سے بھی کہیں بھی کر سکتے ہو، یہ بار بار بھی ہو سکتی ہے لیکن عشق صرف ایک بار ہی ہوتا ہے اور ایک ہی ہستی سے ہوتا ہے اب وہ چاہے مجازی ہو یا حقیقی عشق میں دوئی کا عنصر نہیں ہوتا