Jhanday tumharay Laashein hamari 😢

Princess

Princess

Well-Known Pakistani
Staff member
Baby Names Staff
6
 
Messages
708
Reaction score
880
Points
231
گانے ریلیز کرنے والو۔
محبتیں دونوں اطراف سے ہوتی ہیں۔
جھنڈے تمہارے لاشیں ہماری۔
پھر بھی تم نہیں آئے؟
سال گزر گئے۔
ہزاروں شہید ہو گئے
کاش تم اسلام آباد کے بجائے سرینگر کی طرف بڑھتے
آج یہ بیٹی طعنے نہ سنتی۔
کاش میرا درد کوئی ان تک پہنچا دے۔
بس یہ دکھ مار دیتا ہے
😢🤔

jhanday tumharay laashein hamari.jpg

@Recently Active Users
 
@Princess,
مشہور کہاوت ہے: ’’کیا تو نہیں دیکھتا کہ جب بلی عاجز آجاتی ہے تو پنجوں سے چیتے کی آنکھیں نکال لیتی ہے‘‘۔
چیتا بہت طاقتور ہوتا ہے، بلی اس کے ایک پاؤں کے برابر بھی نہیں۔ اس کے مقابلے میں بلی ایک بہت ہی کمزور جانور ہے۔ جب چیتا اس پر حملہ کرتا ہے تو بلی پہلے تو جان بچانے کے لیے بھاگتی ہے لیکن جب وہ دیکھتی ہے کہ اب کوئی اور راہ نجات باقی نہیں رہی تو وہ آخری حربے کے طور پر اپنے پنجوں سے چیتے پر حملہ کرکے اس کی آنکھیں نکال دیتی ہے۔
سیکولر بھارت کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔ مودی بھارت کو ایسے اندھیروں میں دھکیل رہا ہے جہاں سے نکلنا ناممکن ہوجائے گا۔

جس کا رشتہ مرے اخلاص کی جاگیر سے ہے
وہ نہ پابند رسن ہے نہ ہی زنجیر سے ہے
آج بھی گر د سیاست میں نہیں چھپ سکتی
وہ محبت جو مجھے وادی کشمیر سے ہے
مظلوم کے سینے کی صدا اور ہی کچھ ہے
کشمیر کا اب کرب نوا اور ہی کچھ ہے
ظالم کو ابھی ہوش نہیں، سوچ لے انجام
اس خون کی تاثیر نوا اور ہی کچھ ہے
دیتے ہیں بہت مشورے ہر چند مسیحا
کشمیر، ترے غم کی دوا اور ہی کچھ ہے
؎چنار ہے لہو لہو، بہار ہے لہو لہو
ہیں ان گنت شہادتیں، پکار ہے لہو لہو
؎شکستہ خواب ہیں آنکھوں میں سب کی
عجب سا خوف ہے جو چھار ہا ہے
خبر کیا خاک امیر شہر کو ہے
امیر شہر تو سستا رہا ہے
؎دعائیں کرتا رہتا ہے دل دلگیر میرا
خدا آزاد کروا دے حسین کشمیر میرا
جہاں بھی پاؤں گی انسانیت کے دشمنوں کو
کماں اس رخ تنے گی اور کھنچے گا تیر میرا
شاہدہ لطیف

میرے کشمیر کے برادر یہ سمجھ
یہ فقط تیر ا نہیں میرا وطن جلتا ہے

بہت عمدہ
 
Back
Top