Falak
Super Star Pakistani
I Love Reading
15
- Messages
- 11,348
- Reaction score
- 19,975
- Points
- 1,236
خون کا رنگ دونوں طرف لال ھے
ماں کی ممتا کا رنگ دونوں طرف ایک سا ھے
بچوں کی معصومیت دونوں طرف ایک سی ھے
پھر جنگ کی بات کیوں کرتے ہو؟
پھر ظلم کی بات کیوں کرتے ہو؟
آو مل کے بات کریں
امن کا پرچار کریں
آو کچھ ایسا کام کریں
بس امن کی ہی بات کریں
نسلوں پر احسان کریں
امن کو بس اب عام کریں
امن کا ہی بس نام کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
@Recently Active Users
آو کچھ ایسا کام کریں
بس امن کی ہی بات کریں
نسلوں پر احسان کریں
امن کو بس اب عام کریں
امن کا ہی بس نام کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
@Recently Active Users