Kabhi Ghar Tang Nahi Hote

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
گھر کبھی تنگ نہیں ہوتے

گھر کبھی تنگ نہیں ہوتے بس دل سکڑ جاتے ہیں ایک ہی گھر میں لوگ اب اجنبیوں کی طرح رہتے ہیں بات کرنے کی کمی ہے لفظ کم ہیں احساس کی کمی ہے۔ بس دعا ہی کی جاسکتی ہے کہ یا اللہ ایک احساس پیدا کر دے۔ اور یہ احساس ہی اصل زندگی ہے۔​
 

@Maria-Noor
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا​
 
Back
Top