Lunch Dairy Free Healthy Beef Karahii Ghosht Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
کڑاہی گوشت

mutton.jpg

اجزاء: بکرے کا گوشت1/2کلو،ٹماٹر1/2کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،گرم مصالحہ 1/2چائے کا چمچ،گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک حسبِ ذائقہ،ہرا دھنیا ایک گٹھی،ادرک ایک ٹکڑا،گھی دو سو گرام،ہری مرچ چھ عدد
ترکیب: کڑاہی میں بکرے کا گوشت ،ٹماٹر،ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر ڈھکیں اور تیس منٹ پکنے دیں۔اب اس میں کُٹی کالی مرچ،ہری مرچ،کُٹی لال مرچ،گرم مصالحہ اور گھی ڈال کر مکس کر لیں۔آخر میں ادرک اور ہرا دھنیا ڈال کر گارنش کریں۔​
 

Back
Top