Ghazal Kasi Chali Hai Ab Ke Hava Tere Shehar Main By Kahtir Ghaznavi

Ellaf khan

Ellaf khan

Popular Pakistani
I Love Reading
8
 
Messages
2,746
Reaction score
4,340
Points
406

کیسی چلی ہے اب کہ ہوا تیرے شہر میں
بندے بھی ہو گئیے ہیں خدا تیرے شہر میں


تُو اور حریمِ ناز میں پابستہء حنا
ہم پھر رہے ہیں آبلہ پا تیرے شہر میں


کیا جانے کہ کیا ہوا کہ پریشان ہو گئی
اِک لحظہ رُک گئی تھی صبا تیرے شہر میں


کچھ دشمنی کا ڈھب ہے نہ اب دوستی کا طور

دونوں ایک رنگ ہُوا تیرے شہر میں


شاید تُجھے خبر ہو کہ خاطر تھا اجنبی
لوگوں نے اُس کو لوٹلیا تیرے شہر میں

خاطر غزنوی

 

Back
Top