Dinner Dairy Free Healthy khageena recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
خاگینہ

Khageena.jpg

اجزاء:انڈے چھ عدد،پیاز ایک پائو،ٹماٹر ایک پائو،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل 1/2 کپ،ہری مرچ چار عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی
ترکیب:تیل گرم کر کے چوپڈ کی ہوئی پیاز ڈالیں ۔جب وہ لائٹ برائون ہو جائے تو ٹماٹر،پسی لال مرچ،نمک،ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ اور زیرہ ڈال کر بھونیں،پھر انڈے پھینٹ کر ڈالیں اور ڈھک دیں۔جب انڈے سیٹ ہو جائیں تو ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر مکس کریں۔ڈش میں نکال کر سرو کریں۔​
 

Back
Top