Dessert Healthy Khajoor ka Halwa Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
کھجور کا حلوہ

khajoor.jpg

اجزاء:سوجی1/4کپ،مکھن پچاس گرام،کھجور1/2کپ،کشمش دو کھانے کے چمچ،کاجو پچاس گرام، ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،گرم دودھ ایک کپ،برائون شوگر ایک کپ،پسی الائچی1/2 چائے کا چمچ
ترکیب: پہلے سوجی کو بھون کر نکال لیں۔اب کھجور اور گرم دودھ کو بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کر لیں ،پھر فرائنگ پین میں ڈال کرسوجی ملا دیں۔اس کے بعد مکھن،کاجو،پسی الائچی،کشمش،برائون شوگر اور ونیلا ایسنس ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔اب اسے گریس کی ہوئی ٹرے میں پھیلا دیں۔جب ٹھنڈا ہو جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں۔​
 

Back
Top