Quran Hadith Khawateen Ke Huqooq Ka Tahafuz , Islam Meim Muz'mar By Arif Aziz

@Maria-Noor
عربی کی لغت کے مطابق: جب ببر شیر کچھار میں اگلی ٹانگیں پسارے بیٹھا ہو تو اسد جب اسد کچھار سے نکل کر چل دے تو ضرغام جب ضرغام چلتے ہوئے کسی چیز پر کڑی نگاہ ڈالے تو غضنفر جب غضنفر چلتے ہوئے دہاڑے تو ضیغم جب ضیغم شکار پر جھپٹے تو حمزہ جب حمزہ شکار کو دبوچ کے بے بس کر دے تو عباس جب عباس کیے گئے شکار کی تکہ بوٹی کر دے تو حیدر کہلائے۔
واللہ اعلم
 

Back
Top