Khush awaz ho

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
ِخوش آواز ہو
مگر نغمہ ساز نہیں ہو میں
رنگوں میں ڈھلتی ہو
مگر رنگ باز نہیں ہو میں
زمانہ شناس ہو
مگر زمانہ نہیں ہو میں
مرکزی کردار ہو
مگر تیری کہانی نہیں ہو میں
یوں تو زندہ ہو
مگر کسی کی زندگانی نہیں ہو میں
تلعق داریاں نبھاتی ہو
مگر کسی کو میسر نہیں ہو میں
اداس رہتی ہو
مگر کسی کو آواز دے کر بولتی نہیں ہو میں
بے چین خواہش ہو
مگر کوئی خواب آنکھوں کو دیکھتی نہیں ہو میں
درد مند ہو
مگر در پہ مسیح کے جاتی نہیں ہو میں
محفلوں کی بھیڑ میں رہتی ہو
مگر دنیا سے دل لگتی نہیں ہو میں
الفت گلوب ہو
مگر رونق شجر نہیں ہو میں
سراپا شور ہو
مگر اندر سے سکوت وہشت کا گھر ہو میں

از سحر ش خان
 

Back
Top