Khush Rahye

Discussion in 'Urdu Aqwal-e-Zareen' at Pakistan.web.pk started by intelligent086, Feb 29, 2020.

  1. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

    خوش رہیے​


    شکوے شکایات کم سے کم کیجئے اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور جو آپ کے پاس ہے اس کاشکر ادا کیجئے ۔ مسائل کے بارے میں کم سے کم سوچیں۔ مسائل کے حل کے لیے پوری کوشش کریں ۔نتائج کے بارے میں فکر مند نہ ہوں۔ صرف اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، اپنی سکت سے زیادہ کام لینے سے گریز کریں ۔دوسروں کی برائیوں پر بالکل نظر مت رکھیے۔ اپنی برائیاں دور کریں۔ کچھ وقت اپنے لیے نکال لیں اور اپنے رب سے باتیں کریں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں اور اہل خانہ کو خوش رکھنے کی کوشش کیجئے ،آپ کو بھی خوشی ملے گی۔ ​
     
    Tags:
    Maria-Noor likes this.
  2. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

  3. Maria-Noor
    8

    Maria-Noor Popular Pakistani I Love Reading

    @intelligent086
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 likes this.
  4. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

    @Maria-Noor
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    Maria-Noor likes this.
  5. Maria-Noor
    8

    Maria-Noor Popular Pakistani I Love Reading

    @intelligent086
    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
     
    intelligent086 likes this.
  6. intelligent086
    9

    intelligent086 Popular Pakistani

Loading...