Khush Rahye

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
خوش رہیے​

شکوے شکایات کم سے کم کیجئے اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں اور جو آپ کے پاس ہے اس کاشکر ادا کیجئے ۔ مسائل کے بارے میں کم سے کم سوچیں۔ مسائل کے حل کے لیے پوری کوشش کریں ۔نتائج کے بارے میں فکر مند نہ ہوں۔ صرف اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، اپنی سکت سے زیادہ کام لینے سے گریز کریں ۔دوسروں کی برائیوں پر بالکل نظر مت رکھیے۔ اپنی برائیاں دور کریں۔ کچھ وقت اپنے لیے نکال لیں اور اپنے رب سے باتیں کریں۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں اور اہل خانہ کو خوش رکھنے کی کوشش کیجئے ،آپ کو بھی خوشی ملے گی۔​
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
@intelligent086
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا
 
Back
Top