خوشی دھوکا ہوتی ہے، تتلی سے بھی ہلکے پر ہوتے ہیں پُھر سے اڑ جاتی ہےاور دکھ پہاڑ ہوتا ہے ...جہاں تخلیق ہوا وہاں جم گیا