Ellaf khan
Popular Pakistani
I Love Reading
8
- Messages
- 2,746
- Reaction score
- 4,340
- Points
- 406
اگر تم کھول بیٹھے ہو
یہ صفحہ شام سے پہلے۔۔
مقامِ صبر سے پہلے
حدِ الزام سے پہلے۔۔
کہانی ختم ہی کرنی ہے
اگر انجام سے پہلے
تو یہ بھی فیصلہ کرلو۔۔
کہ میں لکھوں تو کیا لکھوں
تمہارے نام سے پہلے۔۔؟
@Recently Active Users یہ صفحہ شام سے پہلے۔۔
مقامِ صبر سے پہلے
حدِ الزام سے پہلے۔۔
کہانی ختم ہی کرنی ہے
اگر انجام سے پہلے
تو یہ بھی فیصلہ کرلو۔۔
کہ میں لکھوں تو کیا لکھوں
تمہارے نام سے پہلے۔۔؟