Afsana Kora Kaghaz...

Status
Not open for further replies.
Heer

Heer

New Member
Invalid Email
11
 
Messages
5,100
Reaction score
7,233
Points
701
کورا کاغذ


کاغذ کے ایک سفید ورق نے کہا“ میں بے داغ بنایا گیا ہوں اور ہمیشہ ھی بے داغ رہوں گا۔۔۔ار میں جل کر سفید راکھ میں تبدیل ہونا ذیادہ پسند کروں گا۔۔بجائے یس کے کی سیاہی میرے قریب آئے اور مجھے چھؤئے
جو کچھ سفید کاغذ نے کہا دوات نے سنا اور اپنے تاریک دل میں ہنس دی لیکن اس کے قریب جانے کی جرات نہ کی۔
رنگ برنگی پنسلوں نے بھی سنا، وہ بھی اس کے نزدیک نہ پہنچ سکیں اور کاغذ کا سفید ورق اسی طرح بے داغ رہا اور صاف۔۔۔۔۔۔۔لیکن کورا۔۔
 

Status
Not open for further replies.
Back
Top