Kuch rishtay hamara sab kuch maang letay hein

sahrish khan

sahrish khan

Star Pakistani
I Love Reading
11
 
Messages
6,924
Reaction score
14,147
Points
736
بعض اوقات کچھ رشتہ ہم سے ہماری زندگی ہمارا سب کچھ مانگ لیتے ہیں اور ہمیں ان سے اتنی محبت ہوتی کے اپنی زندگی اور اپنے بے مول ہونے پر اف تک بھی نہیں کرپاتے بے بسی سے بس یہی سوچتے رہتا ہے کے کاش ہم سے جڑے ان رشتوں کو بھی ہم سے اتنی محبت ہوتی کے ہماری خاموشی میں جو انکہی باتیں ہیں ہماری آنکھوں میں جو سکت آنسو ہیں ہماری جسم کے پنجر میں جو روح ہے اس کی تڑپ کو وہ بن کہے بن دیکھے
جان جاتے وہ رشتہ جو ہمیں کل تک زندگی کاحاصل لگتے تھے۔
سحرش خان
 

Back
Top