LOC Maidan E Jung Ban Gaee...

Falak

Falak

Super Star Pakistani
I Love Reading
15
 
Messages
11,349
Reaction score
19,975
Points
1,236
loc-610x320.jpg



ایل و سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک خاتون شہید، 4 خواتین اور 5 مرد شدید زخمی ہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فوج نے پونچھ سیکٹر کے علاقہ کیرنی نیزہ پیر کے دیہاتی علاقوں پر شدید گولہ باری جبکہ ہلاں،
اور پیر پنجال سے بھی بھارتی فوج نے حملہ کر دیا تاہم پاک فوج نے مسلسل جوابی کاروائی سے گنیں خاموش کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون شہید ہو گئی مزید شہادتوں کا بھی امکان ہے تاہم 9 افراد شدید ز خؐمی ہیں جنہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا

@Recently Active Users
 
Back
Top