Dinner Healthy Fish London Fish And Chips in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
لندن فش اینڈ چپس
crps.jpg


اجزاء:بون لیس فش1/2کلو،مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک 1/2 چائے کا چمچ،اوریگانو ایک چائے کا چمچ،سویا ساس دو چائے کے چمچ،لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،بیکنگ پائوڈر1/4چائے کا چمچ،پیپریکا1/2چائے کا چمچ،میدہ1/2کپ،انڈا ایک عدد،تیل تلنے کے لیے حسبِ ضرورت،تیل(مکسنگ کے لیے)ایک کھانے کا چمچ،آلو1/2کلو ترکیب:بون لیس فش پر مسٹرڈ پیسٹ،کالی مرچ،نمک،اوریگانو،سویا ساس،لہسن اور پیپریکا لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب میدہ،انڈا،تیل اور بیکنگ پائوڈر مکس کریں،پھر تھوڑا پانی شامل کر کے آمیزہ بنائیں،پھر اس میں فش ڈِپ کر کے گرم تیل میں فرائی کر لیں۔آخر میں آلوئوں کے ٹکڑے کاٹ کر فرائی کریں۔
 

Back
Top