Love & Love Marriage (Ep1) By Abdullah Nazeer

کس حد تک آپ اس سوچ سے اتفاق کرتے ہیں؟

  • کسی حد تک متفق

  • متفق

  • شدید متفق

  • متفق نہیں

Results are only viewable after voting.
Abdullah Bin Nazir

Abdullah Bin Nazir

Popular Pakistani
7
 
Messages
1,648
Reaction score
3,808
Points
336
I-love-you-love-marriage.jpg

پیار یا محبت، جسے ہم انگریزی زبان میں کے لَو کے نام سے جانتے ہیں. جو کہ اگر ہے تو سچ ہی ہے، اور اگرکسی کے دل میں نہیں تو اس کا وجود ہی نہیں۔ کسی کو کھونے سے ڈرنا، اسکی اچھی صفات کی تعریف کرتے ہوئے، خود میں ڈھالنے کی کوشش کرنا ، صبر کرنا، عزت اور سب کی خوشی کے لیے لڑنا، محبت ہے۔۔۔۔۔! 😍❤

بچپن سے ہمیں
I love my brother/sister/mother
سکھایا جاتا ہے، اور ہمیں کبھی مضمون بھی لکھنا پڑتا تو ہم انہی الفاظ کا استعمال کیا کرتے تھے۔ لیکن، اب ہمارے معاشرے کی سوچ کیوں بدل گئی ہے؟
“I love You”
اب ان تین الفاظ کو اتنا معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ہاں یہ ایک الگ بات ہے اور کڑوا سچ ہے کہ ہماری نوجوان نسل کا ان الفاظ کے پیچھے ایک حیوان چھپا ہوتا ہے اور ان الفاظ کا غلط استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہمارے معاشرے میں 70 سے 80 ٖفیصد لوگ یہ تین الفاظ کسی نہ کسی سے سننے کے خواہش مند ہیں۔ لیکن اگر یہ تین الفاظ، دوستوں، رشتہ داروں، اور اپنے خاندان کے افراد سے سننے کو مل جائیں تو ممکن ہے کہ اسے کسی ایک سے سننے کی تمنا نہ رہے۔ یہ وہ تین الفاظ ہیں، جو کہنے سے سننے والے کے دل میں جان ڈال دیتے ہیں۔ وہ انسان جو اپنی قابلیت کو کسی نہ کسی وجہ سے نظر انداز کر رہا ہوتا ہے، اسے بھی یہ الفاظ سنتے ہی خود سے محبت ہونے لگتی ہے۔
اور یہ
SELF LOVE & SELF RESPECT
ایسا ہتھیار ہے جو ہر مشکل پر بھاری پڑ جاتا ہے۔ ایک معروف خاتون فلاسفر نے بھی اپنی تقریر میں یہی کہا کہ ہمیں ان الفاظ کو پھلانا چاہیے۔ 😊😊

In other words, “We should spread these words in our society, so that those people who don’t care about love, will start caring one another’s feelings, and thus the love feelings will grow. In this way, everyone will start loving itself”

دوسری طرف، یہ الفاظ بُرے نہیں ہیں۔ بس کہنے والے اور سننے والے اسے بُرا بنا اور سمجھ لیتے ہیں۔ کہنے والے بس کہہ دیتے ہیں لیکن سننے والے کو چاہیے کہ انہیں مثبت سمجھ کر، فخر محسوس کرے اور خود سے محبت کرے۔ کیوں کہ، ہمیشہ زندگی میں وہ ہم ہی ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کو آگے بڑھانا ہوتا ہے، اس وجہ سے کسی دوسرے سے محبت کرنے اور وقت دینے سے ضروری "آپ" ہیں۔ اور اگر آپکو کسی سے محبت ہے تو اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپکو شادی بھی اسی سے کرنی ہے۔ یاد رکھیے، میں نے محبت کی بات کی ہے، محبت کی!

اگلی قسط میں یہیں سے بات کا آغاز کیا جائے گا۔ شکریہ!
کمینٹس میں اپنی رعائے کا اظہار ضرور کیجیے۔ جزک اللہ خیرا!

ازقلم عبدالله نزیر مرزا
 
View attachment 53097

V well said brother ❤️ good to see again on web love to read your thoughts keep it up
 
“I love You”

اب ان تین الفاظ کو اتنا معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے؟
wl, m not agree wt ds
these three words Neither are they considered defective nor are the used of them.
even frequently use of "Thank u" and "love u" will make u humble and loveable in society. try it.
02nd if u mean to love to opposite gender so if you really love you shouldn't hesitate to express it by word too wo kia khetey hain piyar ka izhar kerdena chaiye" spouse ho ya mehboob :)
 
Back
Top