Maa - Maaon ki 2 qismein hein

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
ماں
مائوں کی دو قسمیں ہیں۔ایک قسم کی ماں اپنی بیٹی کوسکھاتی ہے تم شوہر کے گھر کا اور اپنے گھر کا موازنہ مت کرنا ۔وہ اسے جھکنا، سیکھنا اور نرمی رکھنا سکھاتی ہے۔ اسے نئے گھر میں اپنے لئے جگہ بنانا اور اس کے بعد اپنی جائز بات منوانابتاتی ہے۔ لیکن مائوں کی دوسری قسم بتاتی ہے کہ ۔۔بیٹی ،تم اگر آج جھک گئی پھر زندگی بھر جھکنا پڑے گا۔ اس قسم کی مائیں اپنی بچیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینا سکھاتی ہیں ۔ کہتی ہیں کسی کی ہلکی سی ایک بات کے جواب میں سب کی بولتی بند کر دینا۔ وہ اس خوبصورت زندگی کو لڑائی جھگڑے میں ہی کھو دیتی ہیں۔
 

@intelligent086
ماشاءاللہ
بہت عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ
 
@Maria-Noor
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
 
@intelligent086
وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا کثیرا
 
Back
Top