Dessert Mango Frozen Yogurt Recipe In Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
مینگو فروزن یوگرٹ


Mango.jpg

اجزاء:آم دو عدد،دہی375گرام،کریم100گرام،چینی تین کھانے کے چمچ

ترکیب:ایک عدد آم کا گودا نکال کر ململ کے کپڑے سے چھان لیں۔ دوسرے آم کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔375گرام دہی کو ململ کے کپڑے میں باندھ کے لٹکا دیں تا کہ اس کا پانی نکل جائے۔اب ایک پیالے میں پانی نکلا ہوا دہی، 100گرام کریم،مینگو پیوری اور تین کھانے کے چمچ چینی ڈال کر اچھی طرح بیٹ کر لیں۔اس کے بعد باریک کٹے آم بھی شامل کر دیں۔اب اسے سانچے میں ڈال کر جمنے کے لیے رکھ دیں ۔مزیدار مینگو فروزن یوگرٹ تیار ہے۔​
 

Back
Top