Mard k dil aur Tawaif k kothe mein

Ustad

Ustad

Well-Known Pakistani
4
 
Messages
133
Reaction score
233
Points
116
‏مرد کے دل اور طوائف کے کوٹھے میں بہت سی چیزیں مشترک ہوتی ہیں۔ دونوں اپنے لیے وفا لازم نہیں سمجھتے۔ دونوں میں ہر ایرے غیرے کا انا جانا لگا رہتا ہے ۔ طوائف دولت دیکھ کر دل بچھاتی ہے اور مرد حسن دیکھ کر ،لیکن آخر میں دونوں تھک جاتے ہیں ۔ پھر طوائف کو عزت کی روکھی سوکھی کی ‏تلاش ہوتی ہے ،اور مرد کو بے لوث محبت کی ۔لیکن نہ طوائف کو عزت ملتی ہے اور نہ مرد کو محبت ۔دنیا میں اگر نہیں تھکتے تو صرف محبت کرنے والے نہیں تھکتے

IMG_20200114_193625.jpg
 
well, i m not agree with this quote
Dil, jis mae Rub busta hai uss ko kisi Courtesan sey milana .............hmmmmm not quite good.... isna?
or btw hr murd ka dil aisa nahi hota jis ka zikryahan kia gaya lekint shayed hr courtesan aisi hi hoti ho
 

Back
Top