Lunch Healthy Vegetable Masalah Bengan Recipe in Urdu

intelligent086

intelligent086

Star Pakistani
20
 
Messages
17,578
Reaction score
26,649
Points
2,231
مصالحہ بینگن
masalah.jpg

اجزاء:چھوٹے بینگن چھ عدد،دہی ایک پائو،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،بھنا زیرہ 1-1/2 چائے کا چمچ،پسا دھنیا1/2چائے کا چمچ،پیاز دو عدد،کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،ہرا دھنیا ایک گٹھی،ہری مرچ چار عدد،تیل حسبِ ضرورت،ٹماٹر دو سے تین عدد

ترکیب:چھوٹے بینگن کو درمیان میںسے اس طرح چاک کریں کہ وہ الگ نہ ہوں۔اب ا ن میں چاٹ مصالحہ بھریں اور گرم تیل میں فرائی کر کے نکال لیں۔بچے ہوئے تیل میں زیرہ اور پیاز فرائی کریں، پھر اس میں ٹماٹر،پسا دھنیا،کُٹی لال مرچ،نمک،ہلدی،ادرک لہسن،ہرا دھنیا اور ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں۔اس کے بعد ایک ڈش میں دہی پھینٹ کر ملا دیں،ساتھ ہی بینگن اور تیار کیا ہوا مصالحہ شامل کر دیں۔
 

@Angelaa
ارے ایک ہی تو ہمارے بھیا ہیں جن کی تفتیش کی کوئی ضرورت نہیں
نوٹ، اسے مکھن نہ سمجھا جائے فیس سیونگ سمجھا جائے :p
ان کی اور ہماری بھنگن ایک ہی ہے وہ مصالحہ پاؤڈر لگا بھی لے تو پھر بھی ڈر نہیں ہے :rofl:
 
Back
Top